حفاظتی عہد محفوظ رائیڈز کیلیے متحد

ہم چاہتے ہیں کہ حفاظت کے موضوع پر ہم سب متفق ہوں۔ اسی وجہ سے ہم نے اس پیج کا نام

رکھا ہے حفاظت کا عزم - مسافروں، ڈرائیوروں، اور inDrive کے بیچ ایک تین طرفہ اتحاد، ہر رائیڈ کیلیے ہماری ذمہ دارے کے ساتھ!

«ہمارے کسٹمرز کی حفاظت اتنی ہی اہم ہے جتنا کاروبار میں انصاف اور یکساں مواقع فراہم کرنا»

inDrive کی طرف سے

ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ inDrive کے ساتھ آپ کا ہر فیصلہ محفوظ ہے

inDrive کی طرف سے

ہم یہ یقینی بناتے ہیں کہ inDrive کے ساتھ آپ کا ہر فیصلہ محفوظ ہے.

اپنے ڈرائیور یا مسافر خود منتخب کریں

inDrive کے ساتھ، مسافر ہمیشہ اپنا ڈرائیور خود سلیکٹ کرسکتے ہیں۔ وہ ان کی ریٹنگ، کار کا ماڈل، اور مکمل شدہ رائیڈز دیکھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں۔ یہ سہولت دونوں اطراف کیلیے ہے: ڈرائیور بھی اپنی مرضی کی مسافر، پروفائل، راستہ اور قیمت کے آفر دیکھ کر سلیکٹ کرسکتے ہیں.

ڈرائیور کی تصدیق

تمام ڈارئیورز کیلیے دستاویزات اور تصاویر کی تصدیق لازمی ہے۔ اگر کار یا ڈرائیور ایپ میں موجود پروفائل سے میچ نہیں ہو رہے تو مسافر کو چاہیے کہ رائیڈ کینسل کردیں اور سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

حفاظتی بٹن

مین اسکرین پر موجود یہ شیلڈ کا نشان فوری سپورٹ سے رابطے، پولیس یا ایمبولینس کو کال کرنے کیلیے ہر وقت دستیاب ہے۔

سپورٹ

چاہے آپ ڈرائیور ہوں یا مسافر، کسی بھی قسم کی خلاف ورزی یا مسئلہ رپورٹ کرنے کیلیے ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرین۔ ان سے support@indrive.com پر یا ایپ میں موجود چیٹ کے آپشن کے ذریعے رابطہ کیا جاسکتا ہے.

اپنی رائیڈ شیئر کریں

مسافر اور ڈرائیور دونوں اپنی رائیڈ کی تفصیلات اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ وہ راستہ، مسافر/ڈرائیور کی معلومات، گاڑی، اور ریئل ٹائیم میں ٹرپ کا اسٹیٹس دیکھ سکیں گے۔

قابلِ یقین رابطہ نمبر

ایپ میں، ہر شخص ایمرجنسی کی صورت میں رابطہ کرنے کیلیے اپنی کسی قابلِ یقین اپنے کا نمبر درج کرسکتا ہے۔ قابلِ یقین نمبر کبھی بھی درج کیا جاسکتا ہے - رائیڈ کے دوران بھی۔

اپنے ڈرائیور یا مسافر کو ریٹنگ دیں

چاہے آپ ڈرائیور ہوں یا مسافر، رائیڈ کی ریٹنگ دینا نہ بھولیں۔ اگر آپ کو کسی شخص کے ساتھ دوبارہ کبھی رائیڈ نہیں لینی تو انہیں ایک اسٹار دیں اور "Dont Show My Requests" پر کلک کریں۔ وہ مستقبل میں آپ کی ریکویسٹس/آفرز نہیں دیکھ سکیں گے.

مسافروں کی طرف سے

مسافروں کی ذمہ داری سیفٹی بیلٹ سے کہیں زیادہ ہے

سب کیلیے احترام

برائے مہربانی اپنے ڈرائیور، ان کی کار، ذاتی اسپیس، اور رازداری کا احترام کریں۔ ان کو سلام کرنا اور آپ کے سامان کی نقل و حمل میں مدد پر ان کا شکریہ ادا کرنا یاد رکھیں۔ ایسی چھوٹی چیزوں سے ہی آپ کی رائیڈ کا تجربہ بہتر بنتا ہے.

ایک شخص - ایک اکاؤنٹ

برائے مہربانی اپنا inDrive اکاؤنٹ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ اگر آپ اپنا اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو اپنے اعمال کے آپ خود ذمہ دار ہوتے ہیں اور اس سے ہمارے ڈرائیوروں کو آپ کو پہچاننے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔

کوئی امتیازی سلوک نہیں

ہم کسی بھی قسم کا امتیازی سلوک برداشت نہیں کرتے۔ برائے مہربانی اپنی ڈرائیور کے ساتھ احترام سے پیش آئیں۔

ممنوعہ اشیاء

برائے مہربانی ہماری سروس استعمال کرتے وقت شراب یا کسی بھی غیر قانونی منشیات کا استعمال یا نقل حمل (کھلے ڈبے میں) کرنے سے بچیں۔

بچوں کے ساتھ رائیڈز

inDrive پر رائیڈ لینے کیلیے بچوں یا 18 سال کے کم عمر نوجوانوں کے ساتھ ایک بالغ شخص کا ہونا لازمی ہے۔ اگر آپ کسی بچے کے ساتھ سفر کر رہے ہیں تو ہمیں پہلے سے بتائیں تا کہ بچوں کے سیٹ (چائلڈ سیٹ) کا انتظام ہو سکے۔

پالتو جانوروں کے ساتھ رائیڈز

اگر آپ کوئی پالتو جانور اپنے ساتھ لا رہے ہیں تو ڈرائیور کو پہلے ہی بتا دیں۔ برائے مہربانی کار کے سیٹ کو کَوَر کرنے کیلیے کوئی بلینکٹ یا کیریئر ضرور لائیں تا کہ کسی بھی قسم کی گندگی کے خطرے کو روکہ جا سکے۔

مسافروں کیلیے

رائیڈ شروع ہونے سے پہلے لائیسنس پلیٹ، کار کا ماڈل، اور ڈرائیور کی تصویر چیک کرلیں۔ اگر کوئی معلومات میچ نہیں ہو رہی تو رائیڈ کینسل کردیں۔
1
برائے مہربانی ہمیں داخلے کا نمبر یا عین پِک اپ نمبر بتا دیں، اور رائیڈ بک کرتے وقت منزل کو دو بار چیک کرلیں۔
2
اگر آپ کے ساتھ 4 سے زیادہ مسافر ہیں، یا بھاری سامان ہے، تو برائے مہربانی اسے کمنٹس میں واضح کردیں۔
3
ارادہ تبدیل کرلیا؟ ڈرائیور کو بتائیں اور ٹرپ کینسل کردیں
4
سیٹ بیلٹ لگانا نہ بھولیں۔
1
اگر منزل تبدیل کرنی ہے یا کوئی اسٹاپ ایڈ کروانا ہے تو ڈرائیور کو پہلے ہی بتا دیں - یہ یاد رہے کہ اس سے آپ کی رائیڈ کا کرایہ تبدیل ہوسکتا ہے۔
2
ڈرائیور کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آئیں: تمباکونوشی نہ کریں، اور کار میں کچھ بھی کھانے اور پینے سے اجتناب برتیں۔ اگر دل کرے تو موسیقی بدلنے، درجہ حرارت بدلنے، اور کھڑکی بند کرنے کیلیے ڈرائیور کو کہیں۔ صرف یہ یقینی بنائیں کہ ان کی یہ درخواست آپ دونوں کیلیے موزوں ہے
3
ایمرجنسی سروسز سے رابطے کیلیے مین اسکرین پر موجود شیلڈ کے نشان پر کلک کریں۔
4
اسی بٹن کو استعمال کرکے اپنی رائیڈ کی تفصیلات اپنے کسی دوست یا رشتہ دار کے ساتھ شیئر کریں۔
5
رائیڈ کو ریٹنگ دینا نہ بھولیں۔ آپ کی رائے ہمیں اپنی سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔  کسی بھی اختلاف سے بچنے کیلیے رائیڈ کے دوران ڈرائیور پر تنقید نہ کریں۔ اگر آپ اپنے ڈرائیور کو صرف ایک اسٹار دیں گے تو مستقبل میں انہیں آپ کی آفر ریکویسٹ نظر نہیں آئے گی۔
1
کار میں کوئی چیز بھول گئی ہے؟ برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم کے ساتھ support@indrive.com پر یا ایپ میں موجود چیٹ کے ذریعے رابطہ کریں.
2

ڈرائیوروں کی طرف سے

آپ کا پروفیشنلزم، فلاح و بہبود، اور موڈ - سب اہم ہے

ڈرائیوروں کی طرف سے

آپ کا پروفیشنلزم، فلاح و بہبود، اور موڈ - سب اہم ہے.
تھکاوٹ میں ڈرائیو کرنے کی بلکل اجازت نہیں. ہر رائیڈ کی حفاظت کی ذمّہ داری ڈرائیور پر عائد ہوتی ہے۔
روڈ پر توجہ دینا بغیر آرام کے ناممکن ہے۔ اسی لیے براہ مہربانی لگاتار ۱۰ گھنٹے ڈرائیو نہ کریں۔ جب بھی ضرورت ہو بریک لیں، inDrive ڈرائیوروں کیلیے سب سے بہترین ماحول فراہم کرتا ہے۔
ایک شخص - ایک اکاؤنٹ
برائے مہربانی اپنا inDrive اکاؤنٹ کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ اگر آپ اپنا اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہوتے ہیں تو اپنے اعمال کے آپ خود ذمہ دار ہوتے ہیں اور اس سے ہمارے مسافروں کو آپ کو پہچاننے میں بھی آسانی ہوتی ہے۔
کوئی امتیازی سلوک نہیں
ہم کسی بھی قسم کا امتیازی سلوک برداشت نہیں کرتے۔ برائے مہربانی ایک دوسرے کے ساتھ احترام سے پیش آئیں۔
ممنوعہ اشیاء
برائے مہربانی ہماری سروس استعمال کرتے وقت شراب یا کسی بھی غیر قانونی منشیات کا استعمال یا نقل حمل (کھلے ڈبے میں) کرنے سے بچیں۔
بچوں کے ساتھ رائیڈز
inDrive پر رائیڈ لینے کیلیے بچوں یا 18 سال کے کم عمر نوجوانوں کے ساتھ ایک بالغ شخص کا ہونا لازمی ہے۔ اگر آپ کسی بچے کے ساتھ سفر کر رہے ہیں تو ہمیں پہلے سے بتائیں تا کہ بچوں کے سیٹ (چائلڈ سیٹ) کا انتظام ہو سکے۔
پالتو جانوروں کے ساتھ رائیڈز
اگر آپ کو جانوروں سے کوئی مسئلہ یا ایلرجی ہے تو مسافر کو پہلے سے ہی بتادیں۔ دونوں کو ممکنہ مشکلات سے بچانے کیلیے پالتو جانوروں کے ساتھ آرڈر قبول نہ کریں.

ڈرائیوروں کیلیے

گاڑی چلاتے وقت تھکاوٹ آپ کی سوچ سے زیادہ خطرناک ہے - برائے مہربانی تھکاوٹ یا بیماری کی صورت میں آرڈر نہ لیں۔
1
آرڈر قبول کرنے سے پہلے پِک اپ پوائنٹ اور منزل دوبارہ کنفرم کرلیں۔ اگر آپ کو وہاں جانا محفوظ نہیں لگ رہا تو آفر اسکپ کردیں۔
2
رائیڈ شروع کرنے سے پہلے مسافر کی تصویر دیکھ لیں۔ اگر رائیڈ میں دی گئی معلومات حقیقی معلومات سے میچ نہیں کرتی تو رائیڈ کینسل کردیں۔
3
ارادہ تبدیل کرلیا؟ مسافر کو بتائیں اور ٹرپ کینسل کردیں۔
4
سیٹ بیلٹ لگانا نہ بھولیں۔
1
اگر گاڑی میں تیل ڈلوانا ہے تو مسافر کو پہلے ہی بتا دیں - رائیڈ شروع کرنے سے پہلے بھی گاڑی کا تیل چیک کرلیں۔
2
مسافر کے ساتھ احترام کے ساتھ پیش آئیں: تمباکونوشی نہ کریں، اور کار میں کچھ بھی کھانے اور پینے سے اجتناب برتیں۔ موسیقی بدلنے، درجہ حرارت بدلنے، اور کھڑکی بند کرنے کیلیے تیار رہیں۔ صرف یہ یقینی بنائیں کہ ان کی یہ درخواست آپ دونوں کیلیے موزوں ہے
3
ایمرجنسی سروسز سے رابطے کیلیے مین اسکرین پر موجود شیلڈ کے نشان پر کلک کریں۔
4
اسی بٹن کو استعمال کرکے اپنی رائیڈ کی تفصیلات اپنے کسی دوست یا رشتہ دار کے ساتھ شیئر کریں۔
5
رائیڈ کو ریٹنگ دینا نہ بھولیں۔ آپ کی رائے ہمیں اپنی سروس کے معیار کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔
1
کسی بھی اختلاف سے بچنے کیلیے رائیڈ کے دوران مسافر پر تنقید نہ کریں۔ اگر آپ اپنے مسافر کو صرف ایک اسٹار دیں گے تو مستقبل میں انہیں آپ کی آفر ریکویسٹ نظر نہیں آئے گی۔
2
کار میں کوئی بھولی ہوئی چیز ملی ہے؟ برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم کے ساتھ support@indrive.com پر یا ایپ میں موجود چیٹ کے ذریعے رابطہ کریں.
3
ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

محفوظ رائیڈز کیلیے پہلا قدم.

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

اپنی فون کے کیمرا سے QR کوڈ اسکین کریں

عہد سے عمل تک

دنیا بھر میں inDrive کے حفاظتی اقدام
مصر میں محفوظ گلیوں کیلیے
inDrive قاہرہ اور الیگزینڈریا کی گلیوں کو خاص بل بورڈز کی مدد سے روشن کرتا ہے - تا کہ رات میں وہ لوگوں کیلیے محفوظ رہ سکیں - خاص طور پر تب جب وہ اپنی کار کے انتظار میں ہوں.
میکسیکو میں خواتین کی حفاظت ایک ٹریننگ کی بات ہے
پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے والی 4 میں سے 3 خواتین کسی نہ کسی قسم کے تشدد اور ہراساں ہونے کا سامنا کرچکی ہیں۔ inDrive اپنے ڈرائیورز کیلیے لایا ہے ایک تعلیمی پروگرام
پاکستان میں ڈرائیورز کیلیے پٹ اسٹاپ
inDrive ڈرائیورز ایک ایسی محفوظ جگہ کہ حقدار ہیں جہاں پر وہ بریک لے سکیں، آرام کر سکیں، ایک دوسرے کے ساتھ بات کرسکیں، تعلیمی پروگرامز میں شامل ہو سکیں، اور ایک دوسرے کی مدد کرسکیں.