اپنی شرائط
پر ہمارے ساتھ ڈرائیو کریں
ڈرائیورز کیوں ہمارا انتخاب کرتے ہیں
قیمتوں کا تعین
اگر آپ کو مسافر کی ابتدائی آفرپسند نہیں آئی تو اپنی قیمت آفر کریں۔
راستے کی مرئیت
آرڈر قبول کرنے سے پہلے راستہ دیکھیں
انتخاب کی آزادی
بغیر کسی جرمانے کے جتنی چاہیں رائیڈ ریکویسٹس اسکپ کریں ۔ کام کے شیڈول کی آزادی کا مزہ لیں۔
حفاظت اور مدد
آپ کی رائیڈ کے دوران 24/7 ایپ سپورٹ کے علاوہ حفاظتی خصوصیات اور ہنگامی کالز
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
ڈرائیوروں کے لیے کیا تقاضے ہیں؟ 
- • زمرہ B کے ڈرائیوروں کے پاس کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے، اور زمرہ D کے ڈرائیوروں کو کم از کم 5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔
- • آپ کی عمر کم از کم 25 سال ہونی چاہیے۔
- • کسی بھی قسم کی منی بس کے ڈرائیور کے پاس ٹرانسپورٹ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
میں نے اپنا فون نمبر تبدیل کر دیا ہے، اب میں اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر پا رہا ہوں
ایپ میں ہم سے رابطہ کریں یا support@indrive.comپر ای میل بھیجیں، ہمیں بتائیں کہ مسئلہ کیا ہے اور پرانا فون نمبر فراہم کریں جو آپ کے inDrive اکاؤنٹ سے منسلک تھا۔
میں inDrive میں اپنی پروفائل تصویر کیسے تبدیل کروں؟
اپنے ذاتی اکاؤنٹ اور اپنے نام کے ساتھ ایک نئی تصویر سمیت درخواست support@indrive.com پر بھیجیں۔
میں اپنا inDrive اکاؤنٹ کیسے ڈيليٹ کروں؟
کسی بھی شکل میں اکاؤنٹ حذف کرنے کے لیے درخواست کا اسکین support@indrive.comپر بھیجیں۔ اگر آپ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی غیر استعمال شدہ بیلنس باقی ہے تو، بقیہ رقم کی واپسی کے لیے درخواست کا اسکین اور اپنے بینک کی معلومات خط کے ساتھ منسلک کریں۔