تیز ڈیلیوری سروس

آآپ کی مرضی کی قیمت پر

inDrive. کوریئرزکا انتخاب کیوں کریں؟

آپ کی مرضی کی قیمت پر ڈیلیوری

فوری پک اپ

قابل اعتماد کورئیر

اپنی کاروباری ضروریات کے مطابق ڈیلیوری

مزید جانیں
خصوصیات

ڈیلیوری جو آپ کے لیے کام کرتی ہے

  • آسان آرڈرنگ

    صرف چند مراحل میں ڈیلیوری کی درخواست کریں۔

  • متعدد ڈیلیوریز

    پیکجز بھیجیں اور وصول کریں۔

  • ڈور ٹو ڈور

    ڈیلیوری براہ راست وصول کنندہ کے دروازے تک

  • ڈیلیوری کو ٹریک کریں۔

    نقشے پر اپنے پیکج یا کارگو کو ریئل ٹائم میں دیکھیں-

شروع کریں

کیسے شروع کریں

safety
person
  • 1
    inDrive ڈاؤن لوڈ کریں

    اپنا فون نمبر درج کریں اور ایپ میں اس کی تصدیق کریں۔

  • 2
    کورئیر یا فریٹ سیکشن کھولیں۔

    سائیڈ مینو سے کورئیر یا فریٹ کو منتخب کریں اور درخواست فارم مکمل کریں۔

  • 3
    اپنا کرایہ آفرکریں

    کورئیر آپ کی درخواست قبول کر سکتے ہیں یا زیادہ قیمت کی پیشکش کر سکتے ہیں

  • 4
    ایک کورئیرمنتخب کریں۔

    جو آفر بہترین لگے وہ منتخب کریں، پھر تفصیلات پر بات کرنے کے لیے کورئیر کو کال کریں

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

مجھے رجسٹر کرنے کے لیے کن دستاویزات کی ضرورت ہوگی؟

رجسٹر کرنے کے لیے آپ کو صرف فون نمبر کی ضرورت ہے۔ کسی اور دستاویز کی ضرورت نہیں۔


رجسٹریشن کا طریقہ:


1. اپنا فون نمبر درج کریں تاکہ ایس ایم ایس کے ذریعے ویریفیکیشن کوڈ وصول ہو

2. تصدیقی کوڈ درج کریں

3. اپنا نام اور دیگر ضروری معلومات درج کریں

میں ڈیلیوری کی درخواست کیسے دے سکتا ہوں؟

ڈیلیوری کی درخواست بنانے کا طریقہ:


1. ڈیلیوری کے لیے پک اپ اور ڈراپ آف کے پتے درج کریں۔

2. ڈیلیوری کے لیے اپنی قیمت کی آفر کریں۔ کورئیر آپ کی قیمت قبول کر سکتا ہے یا کوئی دوسری پیشکش دے سکتا ہے۔

3. اس قسم کا کورئیر منتخب کریں جو آپ کا پیکج ڈیلیور کرے۔

4. ڈیلیوری کے اختیارات میں سے انتخاب کریں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کورئیر پیکج براہِ راست وصول کنندہ کے دروازے تک پہنچائے تو "دروازے تک" منتخب کریں۔

5. ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں۔

6. بھیجنے والے اور وصول کنندہ دونوں کے فون نمبرز فراہم کریں۔

7. ڈیلیور کیے جانے والی اشیاء کے بارے میں ضروری معلومات درج کریں۔

8. کورئیرکی تلاش شروع کریں اور آفرز کا انتظار کریں۔

آپ ایک ساتھ متعدد آرڈرز بھی بنا سکتے ہیں اور انہیں "ایکٹیو آرڈرز" سیکشن میں ٹریک کر سکتے ہیں۔

کیا میں اپنا کورئیر خود منتخب کر سکتا ہوں؟

بالکل! کورئیر منتخب کرنے کے لیے، اپنا آرڈر بنائیں اور کورئیرز کی جانب سے آنے والی آفرز کا انتظار کریں۔ پھر قیمت، فاصلہ، ریٹنگ یا گاڑی کی بنیاد پر اپنی پسند کا کورئیر منتخب کریں۔.

مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میرا آرڈر کب پہنچا ہے؟

جب کورئیر آپ کا آرڈر ڈیلیور کر دے گا تو آپ کو ایک نوٹیفکیشن موصول ہوگا۔ آپ میپ پر اپنی ڈیلیوری کو ریئل ٹائم میں ٹریک کر سکتے ہیں اور ڈیلیوری کے دوران اسٹیٹس اپ ڈیٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

میں ڈیلیوری کی ادائیگی کیسے کروں؟

ڈیلیوری کی ادائیگی براہِ راست کورئیر کو، بھیجنے والے یا وصول کنندہ کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ادائیگی کے دستیاب طریقے آپ کے موجودہ مقام پر منحصر ہوتے ہیں۔


اگر آپ کو ڈیلیوری میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

ڈیلیوری کے قواعد

مندرجہ ذیل اشیاء بھیجنا یا لے جانا منع ہے:


- شراب، تمباکو، یا الیکٹرانک سگریٹ

- قیمتی اشیاء جیسے قیمتی دھاتیں، قیمتی پتھر یا زیورات

- ہتھیار، اسلحہ یا گولہ بارود

- فحش یا عریاں مواد

- فوجی سازوسامان یا اس کے پرزے اور لوازمات

- دھماکہ خیز مواد، ریڈیوایکٹیو گیس، یا دھاردار ہتھیار اور ان کے حصے

- بارود، یورینیم یا زہر

- آتش بازی، سگنل فلیئرز یا کارتوس

- غیرملکی کرنسی یا نوٹ

- نشہ آور یا ذہنی اثر ڈالنے والے مادے

- وہ اشیاء یا سامان جن کی فروخت قانونی طور پر ممنوع ہو یا جو سرکولیشن سے ہٹا دیے گئے ہوں