منصفانہ رائیڈز کے لیے ایپ
اپنا کرایہ آفرکریں
اتفاق کریں، قیمت پر بات چیت کریں یا انکار کریں - یہ آپ کی مرضی ہے۔
ڈرائیور کا انتخاب کریں
ڈرائیورز کا موازنہ ریٹنگز اور مکمل کی گئی رائیڈز کے ذریعے کریں۔
اپنے انتخاب پر بھروسہ رکھیں
ہم ڈرائیورز کے دستاویزات اور شناخت کی تصدیق کرتے ہیں اس سے پہلے کہ وہ رائیڈز کی پیشکش کریں۔
شروع کرنے کا طریقہ
- 1
inDrive ڈاؤن لوڈ کریں
اپنا فون نمبر درج کریں اور کوڈ کے ساتھ اس کی تصدیق کریں۔
- 2
شہر
سائیڈ مینو میں، شہر کو منتخب کریں۔ From اور To فیلڈز میں پتے درج کریں۔
- 3
اپنی مرضی کی قیمت مقرر کریں۔
ڈرائیورز آفر قبول کر سکتے ہیں یا کاؤنٹر آفر کر سکتے ہیں۔
- 4
ڈرائیور کا انتخاب
آنے کے اوقات اور موجودہ لوکیشن دیکھیں۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
میں یہ راستہ پہلی بار لے رہا ہوں – مجھے کیا کرایہ آفرکرنا چاہیے؟
دوسری رائیڈ ہیلنگ سروسز سے 20% کم کرایہ آزما کر دیکھیں۔ inDrive کے ساتھ آپ اکثر اتنے پیسے بچا سکتے ہیں۔۔ اگر آپ کی آفر بہت کم ہو تو ہم آپ کو آگاہ کریں گے۔ بعض شہروں میں، ایپ آپ کے راستے کے حساب سے کرایہ تجویز کرتی ہے۔
مسافروں کی ریٹنگ کس طرح کی جاتی ہے؟
ریٹنگز رائيڈ کی ہسٹری پر مبنی ہوتی ہیں۔ جعلی آرڈرز، شکایات، اور ایسی رائيڈز جہاں ادائیگی نہ کی گئی ہو اس سے ریٹنگز کم ہو سکتی ہیں-
میں بچوں کی سیٹ کے ساتھ رائیڈ کس طرح آرڈر کر سکتا ہوں؟
اپنی رائیڈ سے پہلے، ایپ میں "آپشنز" پر ٹیپ کریں۔ پھر "بچوں کی سیٹ" منتخب کریں۔ کمنٹس میں یہ بتائیں کہ کتنے مسافروں کو بچوں کی سیٹ کی ضرورت ہے۔ صرف وہی ڈرائیورز جواب دیں گے جن کے پاس صحیح سیٹ موجود ہو گی-
میں اپنا اکاؤنٹ کیسے ڈيليٹ کروں؟
ایپ میں: سائیڈ مینو میں "سیٹنگز" پر ٹیپ کریں۔ نیچے جا کر "میرے اکاؤنٹ کو ڈيليٹ کریں" پر ٹیپ کریں۔ ویب پر: اکاؤنٹ ڈيليٹ کرنے کے صفحے پر جائیں۔ اپنے inDrive اکاؤنٹ کا رجسٹرڈ فون نمبر درج کریں، اور "کوڈ حاصل کریں" پر کلک کریں۔ اپنے فون پر بھیجا گیا تصدیقی کوڈ درج کریں۔ اکاؤنٹ ڈيليٹ کرنے کی درخواست فارم کو مکمل کریں۔ براہ کرم یہ یقینی بنائیں کہ آپ کے اکاؤنٹ پر کوئی کھلے مسائل نہ ہوں اور وہ بلاک نہ ہو۔ مزید مدد چاہیے؟ سپورٹ سے رابطہ کریں۔ ڈيليٹ شدہ اکاؤنٹس کو واپس نہیں لایا جا سکتا۔ ہم کچھ ڈیٹا سیکیورٹی کے مقصد کے لیے رکھتے ہیں، بشمول دھوکہ دہی کی روک تھام کے۔ مزید معلومات کے لیے ہمارے پرائیویسی پالیسی کو دیکھیں۔