اپنی شرائط
پر ہمارے ساتھ ڈرائیو کریں
ڈرائیورز کیوں ہمیں منتخب کرتے ہیں
- 1
قیمتوں کا تعین
اگر آپ کو مسافر کی ابتدائی آفرپسند نہیں آئی تو اپنی قیمت آفر کریں۔
- 2
راستے کی مرئیت
آرڈر قبول کرنے سے پہلے راستہ دیکھیں
- 3
انتخاب کی آزادی
بغیر کسی جرمانے کے جتنی چاہیں رائیڈ آفرزاسکپ کریں ۔ کام کے شیڈول کی آزادی کا مزہ لیں۔
- 4
حفاظت اور مدد
آپ کی رائیڈ کے دوران 24/7 ایپ سپورٹ کے علاوہ حفاظتی خصوصیات اور ہنگامی کالز کی سہولت
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
میں نے اپنا فون نمبر تبدیل کیا ہے، اب میں اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر پا رہا ہوں
ایپ میں ہم سے رابطہ کریں یا support@indrive.comپر ای میل بھیجیں، ہمیں بتائیں کہ مسئلہ کیا ہے اور پرانا فون نمبر فراہم کریں جو آپ کے inDrive اکاؤنٹ سے منسلک تھا۔
میں inDrive میں اپنی پروفائل تصویر کیسے تبدیل کروں؟
اپنے ذاتی اکاؤنٹ اور اپنے نام کے ساتھ ایک نئی تصویر سمیت درخواست support@indrive.com پر بھیجیں۔
میں اپنا inDrive اکاؤنٹ کیسے ڈيليٹ کروں؟
کسی بھی شکل میں اکاؤنٹ حذف کرنے کے لیے درخواست کا اسکین support@indrive.comپر بھیجیں۔ اگر آپ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی غیر استعمال شدہ بیلنس باقی ہے تو، بقیہ رقم کی واپسی کے لیے درخواست کا اسکین اور اپنے بینک کی معلومات خط کے ساتھ منسلک کریں۔