اپنی شرائط
پر ڈرائیو کریں اور
ہماری تمام سروسز کے ذریعے زیادہ کمائیں!
ڈرائیورز کیوں ہمیں منتخب کرتے ہیں
قیمتوں کا تعین
اگر آپ کو مسافر کی ابتدائی آفرپسند نہیں آئی تو اپنی قیمت آفر کریں۔
راستے کی مرئیت
آرڈر قبول کرنے سے پہلے راستہ دیکھیں
انتخاب کی آزادی
بغیر کسی جرمانے کے جتنی چاہیں رائیڈ ریکویسٹس اسکپ کریں ۔ کام کے شیڈول کی آزادی کا مزہ لیں۔
حفاظت اور مدد
آپ کی رائیڈ کے دوران 24/7 ایپ سپورٹ کے علاوہ حفاظتی خصوصیات اور ہنگامی کالز کی سہولت
inDrive کے ساتھ کیسے کمایا جائے
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
میں نے اپنا فون نمبر تبدیل کیا ہے، اب میں اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں کر پا رہا ہوں
ایپ میں ہم سے رابطہ کریں یا support@indrive.comپر ای میل بھیجیں، ہمیں بتائیں کہ مسئلہ کیا ہے اور ہمیں وہ پرانا فون نمبر دیں جو آپ کے inDrive اکاؤنٹ سے منسلک تھا۔
میں inDrive میں اپنی پروفائل تصویر کیسے تبدیل کروں؟
ایک نئی تصویر کے ساتھ ایک درخواست support@indrive.com پر بھیجیں، ذاتی اکاؤنٹ اور اپنے نام کے ساتھ۔
میں اپنا inDrive اکاؤنٹ کیسے ڈيليٹ کروں؟
کسی بھی شکل میں اکاؤنٹ حذف کرنے کے لیے درخواست کا اسکین support@indrive.comپر بھیجیں۔ اگر آپ کے ذاتی اکاؤنٹ میں کوئی غیر استعمال شدہ بیلنس بچا ہے تو، بقیہ رقم کی واپسی کے لیے درخواست کا اسکین اور اپنے بینک کی معلومات خط کے ساتھ منسلک کریں۔