inDrive ایپ
ایک ایپ، بہت ساری سروسز
ڈیلیوری
کاروباری اداروں اور افراد کے لیے ایکسپریس ڈیلیوری سروسز
گروسریز
گروسریز کی ڈیلیوری صرف 30 منٹ میں
شروع کریں
شروعات کیسے کریں؟
- 1
inDrive ڈاؤن لوڈ کریں
اپنا فون نمبر درج کریں اور کوڈ کے ساتھ اس کی تصدیق کریں.
- 2
سروس کا انتخاب کریں
سائیڈ مینو سے اپنا شہر منتخب کریں، اور پھر وہ سروس منتخب کریں جسے آپ مین اسکرین پر استعمال کرنا چاہتے ہیں۔
- 3
اپنا کرایہ آفرکریں
آپ کا ڈرائیور ، کوریئر یا اسپيشلسٹ آپ کی پیش کش کو قبول کرسکتے ہیں یا اپنی آفر بتا سکتے ہیں۔
- 4
بہترین آفر کا انتخاب کریں
قیمت، ريٹنگ اور ريويوز کے مطابق منتخب کریں.
"From Underdog to Global Company" کتاب سے
inDrive میں موجود تکنیکی رجحان کی حقیقی تاریخ ، جیسا کہ اس کے سی ای او نے بتایا ہے