شہر سے شہر کیوں منتخب کریں
اپنا کرایہ آفرکریں
رائیڈ کا کرایہ بتائیں اور مناسب پیشکش قبول کریں۔
اپنا ڈرائیور منتخب کریں
کار اور ريٹنگ کے لحاظ سے: آپ ڈرائیور کی ريٹنگ اور آپ کی پیشکش قبول کرنے سے پہلے انہوں نے کتنے آرڈر مکمل کیے ہیں، يہ دیکھ سکتے ہیں
ڈور ٹو ڈور سفر
اپنے سفر کا آغاز اور اختتام اپنی دہلیز پر کریں۔ بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کے تجربے کے لیے ذاتی نوعیت کے پک اپ اور موثر روٹنگ کا لطف اٹھائیں۔
ٹائم ٹیبل فری سروس
آپ کے شیڈول کے مطابق سہولت کو یقینی بناتے ہوئے روانگی کے وقت کا انتخاب کرنے کی آزادی
اپنے انتخاب پر بھروسہ رکھیں
تمام ڈرائیوروں کی تصدیق ہوتی ہے، ان کے کاغذات کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔
شروع کرنے کا طریقہ
- 1
inDrive ڈاؤن لوڈ کریں۔
اپنا فون نمبر درج کریں اور کوڈ کے ساتھ اس کی تصدیق کریں۔
- 2
شہر سے شہر کی رائيڈز کھولیں
سائیڈ مینو میں، شہر سے شہر منتخب کریں اور درخواست فارم پُر کریں۔
- 3
اپنا کرایہ آفرکریں
زیادہ تر راستے تجویز کردہ قیمت کے ساتھ آتے ہیں۔ ڈرائیور آپ کی پیشکش کو قبول کر سکتے ہیں یا اپنی تجویز پیش کر سکتے ہیں، جو لچک اورمنصفانہ مذاکرات کو فروغ ديتا ہے-
- 4
ڈرائیور اور کار کا انتخاب کریں۔
کرایہ، ڈرائیور کی ريٹنگ، کار کی تفصیلات اور ريويوز کی بنیاد پر آفر کا انتخاب کریں۔ ایک مناسب آفرقبول کریں اور سواری کی تفصیلات کو حتمی شکل دینے کے لیے ڈرائیور سے کال یا ٹیکسٹ کے ذریعے رابطہ کریں۔
اکثر پوچھے گئے سوالات
میں اپنی قیمت کیسے آفر کر سکتا ہوں؟
جب آپ سواری کی درخواست ديتے ہیں تو آپ اپنی قیمت آفر کر سکتے ہیں۔
میں ڈرائیور کو کیسے کال کروں؟
آپ ڈرائیور کی طرف سے آپ کی سواری کی درخواست کی تصدیق کے بعد ہی ڈرائیور کو کال کر سکتے ہیں۔
ڈرائیوروں کے لیے کیا تقاضے ہیں؟
کیٹیگری بی کی گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے پاس کم از کم 3 سال کا تجربہ ہونا چاہیے- کیٹیگری ڈی کی گاڑیوں کے ڈرائیونگ کا آخری 5 سال کا تجربہ ہونا چاہیے۔ انٹرسٹی بسوں اور منی بسوں کے ڈرائیوروں کے پاس ایک درست ٹرانسپورٹ لائسنس ہونا ضروری ہے۔
میں درخواست کیسے بناؤں؟
فارم پُر کریں اور ڈرائیوروں کی آفرز کا انتظار کریں۔
میں درخواست کو کیسے ڈيليٹ کروں؟
درخواست کو ڈيليٹ کرنے کے لیے، 'My Rides' صفحہ پر جائیں۔ درخواست تلاش کریں۔ اسے منتخب کریں اور 'سفر منسوخ کریں' پر ٹیپ کریں۔