What is a photo verification?

تصویر کی تصدیق کیا ہے


یہ آپ کے ڈرائیورکی پروفائل کی باقاعدہ تصدیق ہے جو آپ کو رائیڈ کی درخواستیں قبول کرنے کی اجازت دیتی ہے۔


جب آپ کو اپنی شناخت یا اپنی گاڑی کی تصدیق کرنے کی ضرورت ہو تو ہم آپ کو مطلع کرتے ہیں:

1. آرڈر فیڈ کے اوپری حصے میں، 'اپنی پروفائل کی تصدیق کریں' بینر پر ٹَیپ کریں۔

2. دکھائی گئی مثال کے مطابق اپنی گاڑی کی تصویر لیں۔

3. ایک سیلفی لیں جس میں کوئی فلٹر، چشمہ یا ماسک نہ ہو، اور وہ جگہ روشن ہو۔ ہم اسے کہیں شائع نہیں کریں گے۔ 


تصویر کی تصدیق پاس کرنے کے بعد، آپ آرڈرز قبول کر سکتے ہیں۔ اگر تصدیق کے دوران کوئی مسئلہ آتا ہے، تو آپ کو نئی تصویر یا دستاویز کی تصدیق کرنی ہو گی۔


اگر ہم اپ لوڈ کی گئی تصاویر کی تصدیق نہ کریں، تو آپ کو اپنے تمام دستاویزات اسی طرح دوبارہ جمع کروانے ہوں گے جیسے رجسٹریشن کے پروسیس کے دوران کرتے ہیں۔ 'تصدیق شدہ ڈرائیور' کا اسٹیٹس کامیاب تصدیق تک پوشیدہ رہے گا۔