رائیڈ کو کیسے منسوخ کیا جائے؟

رائیڈ کیسے منسوخ کریں


پیشکش قبول کرنے سے پہلے


آپ کسی بھی وقت اپنی رائیڈ کا آرڈر منسوخ کر سکتے ہیں۔


پیشکش قبول کرنے کے بعد


جی ہاں، آپ منسوخ کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ بلاوجہ آرڈر منسوخ نہ کریں کیونکہ ڈرائیور راستے میں ہو سکتا ہے۔ اگر آپ متواتر آرڈر منسوخ کرتے ہیں تو اس سے آپ کی درجہ بندی کم ہو سکتی ہے اور اکاؤنٹ عارضی طور پر بلاک بھی ہو سکتا ہے۔


براہ کرم مزید تفصیل کے لیے سروس کے معیارات دیکھیں۔


اگر آپ آرڈر منسوخ کرنا چاہتے ہیں، تو براہ کرم درست وجہ منتخب کریں یا "کوئی اور وجہ" منتخب کریں اور ہمیں مزید بتائیں۔