بہترین ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ فاؤنڈرز کے ایوارڈ کا اعلان بڑے مراکز کے باہر کیا جائے گا

آئی ٹی اسٹارٹ اپس کی خواتین فاؤنڈرز کے ایوارڈ کا اعلان کردیا گیا ہے

A group of women sitting together

سپر نوواز پروجیکٹ کیلیے کوچز کی بھرتی شروع ہوگئی ہے

الٹرنیٹیوا فلم پروجیکٹ کی تعلیمی لیبز کیلیے درخواستیں جمع کروائی جاسکتی ہیں

طالبِ علم لیبارٹریز اب نئے سیزن کیلیے بھرتی کر رہی ہیں

مزید جانیے

انٹرنیشنل فلم ایوارڈز اور ٹریننگ لیبز اب درخواستیں قبول کر رہے ہیں

مزید جانیے

ہم لوگوں کو بااختیار بنا کر کمیونٹیز میں  تبدیلی لا رہے ہیں

ہمارا مشن نا انصافی کو چیلنج کر کے  2030 تک ایک ارب سے زیادہ لوگوں کیلیے ایک منصفانہ دنیا بنانا ہے

  • 13
    پراجیکٹ
  • 21
    ممالک
  • 8
    دنیا بھر میں درخواست گزاروں کیلیے ایوارڈ
3
لاطینی امریکہ میں پراجیکٹ
2
آفریکہ میں پراجیکٹ
6
CIS میں پراجیکٹ
2
ایشیا میں پراجیکٹ

ہمارے مثبت اثرات کو مضبوط بنانے کیلیے،  ہم نے inVision کے نام سے ایک مرکز بنایا ہے

inVision پسماندہ گروہوں کی مدد کر کے تعلیم، تخلیقی صنعتوں، اسٹارٹ اپس اور اسپورٹس میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کو چیلنج کرتا ہے

تعلیم

تعلیم چند لوگوں کیلیے ایک مہنگا اور خصوصی استحقاق نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بہت سے لوگوں کیلیے دستایب ہونی چاہیے۔ ہمارا جواب ترقی پذیر ممالک اور کمیونٹیز کیلیے تعلیم کو مزید قابلِ رسائی بنانا ہے

ایک ایسا پروگرام جو نوجوان لوگوں کو ایک ایسا لیڈر بننے کی ترغیب دیتا ہے جو کہ ایک پائیدار، جامع، اور منصفانہ دنیا کی تعمیر کریں گے

مزید جانیے

ہر طبقے کے طالب علموں کو انڈرگریجوئیٹ لیول تک مفت تعلیم فراہم کرتا ہے۔

مزید جانیے

ترقی پذیر ممالک کے طلباء کو دنیا کی اعلیٰ یونیورسٹیوں میں داخل ہونے میں مدد کرنا

مزید جانیے

سماجی طور پر اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے چیلنج پر مبنی سیکھنے کا فریم ورک استعمال کرنے والی طالب علموں کی لیبارٹری

مزید جانیے

اسٹارٹ اپس

اسٹارٹ اپس کی دنیا کی شروعات مواقع کے مرکز کے طور سے ہوئی تھی، مگر اب وہ اشرافیہ کی ملکیت اور سطحی بن چکی ہے جس کے نتیجے میں نیا خون اس کا حصہ بننے سے قاسر ہے۔ یہ مناسب نہیں کہ آپ کی جنس یا مقام آپ کی ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کو شروع کرنے کی صلاحیت میں رکاوٹ بنے۔ ہم اسے تبدیل کرنے کیلیے یہاں ہیں

خواتین فاؤنڈرز کی جانب سے شروع کیے جانے والے اسٹارٹ اپس کیلیے ایوارڈر جنہوں نے دنیا کی ترقی میں قابلِ ذکر اضافہ کیا ہو

مزید جانیے

بڑی اسٹارٹ اپ کمیونٹیز یا مرکز سے باہر بہترین ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپس کیلیے ایک بین الاقوامی ایوارڈ

مزید جانیے

تخلیقی صنعتیں

عالمی آرٹ اور فلم سازی کی صنعت کی قیادت سب سے زیادہ طاقتور مارکیٹس کرتے ہیں اور یہ ترقی پذیر ممالک کے تخلیق کاروں کے لیے متنوع، منصفانہ اور خوش آئند نہیں ہے۔ دنیا بھر میں مقامی فنکاروں کے لیے متعلقہ تعلیم کا فقدان اور کم مرئیت ہے۔ ہمارے پروگرامز کا مقصد تخلیقی صنعتوں میں عدم مساوات کو کم کرنا ہے

ایک بین الاقوامی ثقافتی تنظیم جو کہ ترقی پذیر ممالک سے آنے والے فنکاروں کو سپورٹ کرتی ہے، اور ہمارے دور کے سماجی اور سیاسی چیلنجز کو حل کرتی ہے

مزید جانیے

ترقی پذیر ممالک کی فلم انڈسٹریز سے آنے والے فلم میکرز کو فلم ایوارڈز اور ٹریننگ لیبس کے ذریعے سپورٹ کرنے کا بین الاقوامی پراجیکٹ

مزید جانیے

اسپورٹ

دور دراز علاقوں کے بچوں اور جسمانی معذوری والے لوگوں کیلیے کھیل کہیں زیادہ اہم ہے اور اس سے کئی زیادہ وہ ان کی رسائی سے دور ہے۔ اس ناانصافی کو چیلنج کرنے کیلیے، ہم نے ان لوگوں کیلیے جن کو کھیل کی سب سے زیادہ ضرورت ہے، اس تک رسائی اور شمولیت کو بڑھانے کے پروگرام شروع کیے ہیں

دور دراز علاقوں اور چھوٹے شہروں کے بچوں کیلیے مفت فٹ بال کلاسز کا پراجیکٹ

مزید جانیے

رننگ انڈسٹری کو قابل رسائی اور جامع رننگ ایونٹس کے انعقاد کے لیے بااختیار بنانا

جیسے inDrive اور ترقی کرتا رہے گا، ویسی ہی میں اور میری ٹیم ناانصافیوں کو چیلنج کرتے رہیں گے اور مزید کمیونٹیز کو بااختیار بناتے رہیں گے۔  ہمارے خواب اور بھی بڑے ہیں


Arsen Tomsky avatar

Arsen Tomsky, CEO inDrive

جامع inDrive

جامع inDrive

ہم inDrive کو مزید جامع بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہے ہیں، اس لیے ہم نے ڈرائیوروں کے لیے معذور مسافروں کے ساتھ ڈرائیونگ کے بارے میں اندرون ایپ ویڈیو ٹیوٹوریل بنائے ہیں

Supernovas

Supernovas

ہمارے سب سے دلچسپ اقدامات میں سے ایک Supernovas ہے – جو ترقی پذیر ممالک کے چھوٹے شہروں کے بچوں کے لیے ایک غیر منافع بخش فٹ بال پروجیکٹ ہے۔ یہ ایک محفوظ جگہ ہے جہاں ہم کھلے پن اور خود کھیل کو اہمیت دیتے ہیں، نہ صرف اسکور اور نتائج کو

مقامی کمیونٹیز کی سپورٹ

مقامی کمیونٹیز کی سپورٹ

چھوٹی اور بڑی، ہر طرح سے، ہم معاشی بحرانوں اور قدرتی آفات سے منفی طور پر متاثر ہونے والے مقامی کمیونٹیز اور کمزور گروہوں کی سپورٹ کرتے ہیں