نا انصافی کے خلاف جدوجہد کے ذریعے 1 ارب سے زیادہ لوگوں کیلیے ایک منصفانہ دنیا کا قیام
655

شہر

48

ممالک

175

ملین ایپ انسٹالز

حفاظت سب سے پہلے

اور حفاظت سب کیلیے! inDrive دونوں اطراف - یعنی ڈرائیور اور مسافر - کیلیے حفاظتی خصوصیات متعارف کروانے کیلیے ہمیشہ کوشاں ہے۔ ہم سب کو حفاطتی ہدایات پر عمل کرنے کی ترغیب بھی دیتے رہتے ہیں

مزید جانیے
  • موبلٹی

inDrive موبیلیٹی

رائیڈ کریں یا ڈرائیو، شاپنگ کریں یا ڈیلیوری، سامان بھیجیں یا منگوائیں - تمام مناسب ڈیلز کیلیے ایک ایپ

شہر کی رائیڈز

رائیڈ کا کرایہ اور ڈرائیور خود سلیکٹ کریں

شہر سے شہر

شہر سے شہر سفر، آپ کی مرضی کی قیمت پر

کورئیر ڈیلیوری

اپنی مرضی کی قیمت پر کورئیر سلیکٹ کریں

فریٹ ڈیلیوری

آپ کی مرضی کی قیمت پر کارگو ٹرانسپورٹ

کیوں کہ مناسب قیمت آپ کی حقیقت ہونی چاہیے، امید نہیں

مناسب کرایے

ہمارا مقصد یہ ثابت کرنا ہے لوگ ہمیشہ ایک بات پر متفق ہوسکتے ہیں۔ برے موسم یا ٹریفک کے باوجود، رائیڈ کا کرایہ ہمیشہ مناسب ہے رہے گا

رائیڈ کا کنٹرول

ہمارا مکمل شفاف نظام لوگوں کو اپنے سفر کا کنٹرول واپس دیتا ہے۔ مسافر اور ڈرائیور آرامدہ سفر کیلیے ایک دوسرے کا انتخاب اور ٹرپ کی اقسام منتخب کرنے میں آزاد ہیں۔

جذباتی سکون

مناسب باہمی اتفاق سے، مسافر اور ڈرائیور کیلیے رائیڈ کے دوران ایک بہتر ماحول اور ذہنی سکون میں اضافہ ممکن ہے۔ کیوں کہ اس ڈیل سے دوںوں متفق ہیں۔

inDrive ایپ
star iconstar iconstar iconstar iconstar icon

موبائل ایپ

نقل و حمل اور انتخاب کی آزادی - رائیڈز، کارگو، اور ڈیلیوری کیلیے ایک ہی ایپ

ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

  • سروس

inDrive کی خدمات

ہر قسم کے کام کو فوری طور پر اپنی مرضی کی قیمت پر کروانے کی سروس

ماہرین

ہر قسم کے کام کیلیے سلیکٹ کریں - صفائی سے لے کر مرمت یا کنسٹرکشن تک

لوگ ہمارے ساتھ جڑے رہتے ہیں کیوں کہ

پورا عمل تیز رفتار اور شفاف ہے

لوگ ایک دوسرے کے ساتھ بنا کسی تیسرے فرد کے خود رابطہ کرتے اور تفصیلات شیئر کرتے ہیں

تمام ماہرین کی ریٹنگ موجود ہے

لوگ ریٹنگ اور ریویوز کی بنیاد پر کسی بھی ماہر کو منتخب کرسکتے ہیں

قیمت رہے ہمیشہ مناسب

لوگ ایک دوسرے کیلیے موزوں قیمت پر اتفاق کرتے ہیں۔ مناسب قیمت اچھی کوالٹی کے کام کو ترغیب دیتی ہے۔

  • امپیکٹ

ان-وژن امپیکٹ پروجیکٹس

ہر روز ہم لاکھوں لوگوں کو اپنی مرضی کے فیصلے کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ خودمختار، آزادانہ، اور منصفانہ طور پر۔

انسانی خوشحالی

کمیونٹی ڈیولپمینٹ

زمین کی دیکھ بھال

معیارِ زندگی

inDrive ناانصافی کو چیلنج کرتا ہے نقل و حرکت اور اسے سے آگے کی منصفانہ اور مانسب سروسز فراہم کرکے جن سے غیر منافع بخش پروجیکٹس کے ذریعے معاشرے اور کمیونٹیز پر ایک گہرا اثر پڑتا ہے