بالآخر، آپ کی ضرورت کے مطابق رائیڈز
شہر
بلین رائیڈز
ممالک
ملین ایپ انسٹالز
مناسب رائیڈز کے لیے ایپ
اپنے کرائے کی پیشکش کریں
ایسا ڈرائیور تلاش کریں جو کہ آپ کی پیشکش کو قبول کرے یا اس کے بجائے ڈرائیور کی پیشکش کو قبول کریں
ڈرائیور منتخب کریں
آپ ڈرائیور کی درجہ بندی اور ان کی رائیڈز کی تعداد کو پیشگی دیکھیں گے
اپنے انتخاب میں محفوظ رہیں
ہم ایپ میں ہر ڈرائیور کی بنیادی معلومات اور دستاویزات کی تصدیق کرتے ہیں
آپ کی رائیڈز کا تحفظ
تحفظ کے فیچرز
سائیڈ مینو میں موجود اپنے تحفظ کے لیے فیچرز تلاش کریں: ہماری ایپ کی مدد سے براہ راست ایمرجنسی سروسز سے رابطہ کریں
رائیڈ کے دوران مدد
رائیڈ کے دوران آپ کے تحفظ کے لیے مزید فیچرز دستیاب ہیں۔ مثلاً، اپنے رابطوں میں سے کسی ایک رابطے کے ساتھ اپنا مقام شیئر کرنا
کیسے آغاز کریں
inDrive ڈاؤن لوڈ کریں
اپنا فون نمبر درج کریں اور کوڈ کے ساتھ اس کی تصدیق کریں
شہر کی رائیڈز کھولیں
سائیڈ مینو میں شہر کا انتخاب کریں، منجانب اور بجانب کے پتے درج کریں
اپنے کرائے کی پیشکش کریں
ڈرائیور زیادہ کرائے کی پیشکش کر سکتے یا آپ کی پیشکش کو قبول کر سکتے ہیں
ڈرائیور منتخب کریں
آپ نقشے پر آمد کا وقت اور ڈرائیور کا مقام دیکھیں گے